Skip to main content

Posts

Showing posts from October, 2021

حق میڈیا پاکستان نیوز:۔ بیٹی اللہ کی رحمت اور بیٹا نعمت ہے،سرکار جانِ کائنات حضرت محمد مصطفی ﷺکی تشریف آوری رحمت ہی رحمت ہے،آپ کی تشریف آوری سے ہی معاشرے کے ہر فرد کو مقام ملا، ان خیالات کا اظہار جمعیت علمائے پاکستان کے ضلعی صدر ممتاز مذہبی و روحانی سکالر مفتی ابو طیب رفاقت علی حقانی آستانہ عالیہ خوشبو ئے مدینہ نقیبیہ اعوان آباد اٹک کینٹ بانی ومہتمم جامعہ حقانیہ ظاہر العلوم اٹک کینٹ نے اٹک شہر کے نواحی گاؤں مرزا میں ملک اسلم خان کے پوتے کی سالگرہ کی تقریب پر منعقدہ محفل میلاد مصطفیﷺ سے خطاب کرتے ہوئے کیا، اس موقع پر علامہ عطاء المصطفٰی اسد، پیر زادہ ڈاکٹر محمد شعبان حقانی اعوان، معروف نعت خواں سید بلال حسین شاہ،سعید الرحمان،محمد اسد مدنی،ٹھیکیدار محمد قاسم قادری دارالسلام کالونی اٹک ودیگر معززین علاقہ نے بھی شرکت کی۔

بیٹی اللہ کی رحمت اور بیٹا نعمت ہے،سرکار جانِ کائنات حضرت محمد مصطفی ﷺکی تشریف آوری رحمت ہی رحمت ہے،آپ کی تشریف آوری سے ہی معاشرے کے ہر فرد کو مقام ملا، ان خیالات کا اظہار جمعیت علمائے پاکستان کے ضلعی صدر ممتاز مذہبی و روحانی سکالر مفتی ابو طیب رفاقت علی حقانی آستانہ عالیہ خوشبو ئے مدینہ نقیبیہ اعوان آباد اٹک کینٹ بانی ومہتمم جامعہ حقانیہ ظاہر العلوم اٹک کینٹ نے اٹک شہر کے نواحی گاؤں مرزا میں ملک اسلم خان کے پوتے کی سالگرہ کی تقریب پر منعقدہ محفل میلاد مصطفیﷺ سے خطاب کرتے ہوئے کیا، اس موقع پر علامہ عطاء المصطفٰی اسد، پیر زادہ ڈاکٹر محمد شعبان حقانی اعوان، معروف نعت خواں سید بلال حسین شاہ،سعید الرحمان،محمد اسد مدنی،ٹھیکیدار محمد قاسم قادری دارالسلام کالونی اٹک ودیگر معززین علاقہ نے بھی شرکت کی۔