مرکز اہل سنت جامعہ حقانیہ ظاہرالعلوم رجسٹرڈ اٹک کینٹ کے زیراہتمام ہونے والا چالیس روزہ فہم دین کورس انتہائی شان و شوکت کے ساتھ اختتام پزیر ہوگیا،فائنل امتحان میں کامیاب ہونے والے طلبائے کرام میں تقسیم اسنادکی تقریب و تعزیتی ریفرنس پیر محمد عبدالظاہربادشاہؒ مرکزی جامع مسجد خوشبوئے مدینہ جامعہ ھذا اعوان آباد اٹک کینٹ میں استاذالعلماء ابوطیب رفاقت علی حقانی کی زیر صدارت منعقد ہوا، ابتدائی تلاوت محمد شعبان اعوان حقانی، نعت مصطفی حافظ شکیل اختر نے جبکہ انجینئر محمد طیب میلادی ناظم سٹیج تھے،تقریب میں مہمان خصوصی سردار سلطان سکندر خان، ڈاکٹر قاضی امجد حسین کاظمی نے اظہار خیال کیا جبکہ عالمی ایوارڈ یافتہ قاری علی اکبر نعیمی مہتمم اعلیٰ النعیمیہ انٹرنیشنل قرأت اکیڈمی اسلام آباد نے خصوصی تلاوت کی اور بیان کیا، علمائے کرام و معززین علاقہ نے کامیاب طلبائے کرام میں اسناد تقسیم کی جبکہ علامہ قاری علی اکبر نعیمی اور علامہ رفاقت علی حقانی نے مہمان خصوصی سردار سلطان سکندر خان کو انکی 50سالہ اعلیٰ صحافتی خدمات پراورعلمائے کرام و معززین کواعلیٰ دینی وملی خدمات پر جامعہ کی طرف سے اعزازی شیلڈز پیش کیں اور پوزیشن ہولڈر زطلبائے کرام میں کتب تقسیم کیں،علامہ ابوطیب حقانی نے خطبہ صدارت میں تمام حاضرین کا شکریہ ادا کی اور کہاکہ دین مصطفی ﷺ کی ترویج و اشاعت زندگی کا مشن ہے،قرآن و سنت کی تعلیم کو دنیا کے گوشے گوشے میں پہنچانا چاہتے ہیں،عام مسلمان پر جتنا دینی علم حاصل کرنا فرض عین ہے فہم دین کورس کے نصاب میں اس کا احاطہ کرنے کی کوشش کی گئی ہے،اس کا انعقاد ہر سال ہوتا رہے گا، اس موقع پرعلامہ شیر احمد قادری، علامہ محمدیوسف حقانی، علامہ نیاز حسین اعوان، صاحبزادہ نذیر احمد قادری، مفتی اللہ دتہ صدیقی، مفتی عبدلرحمن، علامہ ظفر اقبال حقانی،صاحبزادہ احتشام الحق حیدر،قاری راشد جاوید قادری، قاری نثار احمد چشتی، شہزاد احمد چشتی،حاجی محمد الیاس خان نگران اعلیٰ سیرت کمیٹی، ممتاز صحافی ندیم رضاخان،حافظ عبدالاکبر،پیر امیر محمد شاہ ہمک شریف،ملک حافظ عاقب جاوید ہمک کے علاوہ ڈاکٹرز، انجینئرز، صحافی، تاجران، اساتذہ اور ہر شعبہ ہائے حیات سے تعلق رکھنے والے افراد نے بھرپور شرکت کی،اختتام پر عالمی ایوارڈ یافتہ قاری علی اکبر نعیمی نے شرکائے محفل،جامعہ کے طلباء، معاونین، منتظمین، ملک و ملت کی سلامتی ترقی و خوشحالی کے لئے خصوصی دعا کرائی اورشرکاء کی تواضع وسیع لنگر سے کی گئی۔

Comments
Post a Comment