Skip to main content

Posts

Showing posts from January, 2020

استاذ العلماء ابوطیب رفاقت علی حقانی کی زیر صدارت جامعہ حقانیہ ظاہرالعلوم کے تعزیتی اجلاس کا انعقاد آستانہ عالیہ خوشبوئے مدینہ نقیبیہ اٹک کینٹ میں ہوا

تعزیتی اجلاس نیوز اٹک(حق میڈیا رپورٹ)مصنف کتب کثیرہ استاذ العلماء مفتی ابوطیب رفاقت علی حقانی بانی و مہتمم جامعہ حقانیہ ظاہرالعلوم رجسٹرڈ اٹک کینٹ و ڈویژنل جنرل سیکرٹری جے یو پی کی زیر صدارت ایک تعزیتی اجلاس آستانہ عالیہ خوشبوئے مدینہ نقیبیہ اعوان آباد اٹک کینٹ میں منعقد ہوا، جس میں قرآن خوانی و نعت خوانی کے بعد استاذالعلماء علامہ محمد یعقوب قادری مرحوم بروٹھہ،حافظ شاہ محمد میروی مدرسہ بادشاہ صاحب،علامہ ابو العباس محمد ہاشم حقانی کی والدہ مرحومہ جنڈ،قاری نور زمان رضوی کے سسر چوہدری فقیر محمد مرحوم،پیر مہر علی شاہ کے مرید خاص او علامہ عبدالرشیدنقیبی ناڑہ شریف کے نانا حضرت علامہ قاری نور زمان چشتی چوک سرور شہید،حافظ جاوید اقبال رضوی جنڈ کے سسر مرحوم،علامہ ظفر اقبال حقانی کے والدین،حافظ منظور احمد قادری کے والد مرحوم پیرانہ کھنڈا،مفتی عرفان القادری کے بردار اکبرمولانا احسان عطاری کے والد شیر افسر مرحوم تربیٹھی،حاجی منصب برادران کے والد منظور الٰہی مرحوم ڈھوک پشاوری،صوفی صابر حسین نقیبی جہلم،صوفی محمد امیر کھوڑ،منھاج القرآن حضرو کے رہنما حاجی محمد اشفاق خان قادری،حاجی فضل حسین

Tayyab Miladi and Irfan Mehmood Barq (ex. qadiyani)

عرفان محمود برق انجمن شیران اسلام پاکستان اور انجینئر محمد طیب میلادی