ر روئیداد : بائیسویں سالانہ میلاد مصطفے و دستار فضیلت کانفرنس رپورٹ : علامہ محمد سعید قادری الحمد للہ 30 ستمبر 2022 بروزجمعۃ المبارک بعد از نماز مغرب ہمارے جامعہ غوثیہ حنفیہ مہریہ تعلیم القرآن گلشن حضرت فریدالملت محلہ گلزار مدینہ داخلی سروالہ اٹک میں ایک تاریخ ساز 22 ویں سالانہ میلاد مصطفی و دستار فضیلت کانفرنس منعقد ہوئی جسکی ابتداء حضرت علامہ قاری عصمت اللہ اویسی صاحب مدرس جامعہ ھذا نے تلاوت قرآن مجید سے کی اس کانفرنس کی نقابت کے فرائض حضرت علامہ محمد رشید جامی صاحب نے سرانجام دیےاسکے بعد عزیزم عطاءالمصطفی ۔قاری محمد شاہد قادری ۔محمد شہزاد صاحب نے نعت کا ہدیہ پیش کیا تنزانیہ افریقہ سے تشریف لائے ہوئے مہمان خصوصی فخرالقراء فضیلۃ الشیخ قاری عبید ادریس صاحب نے تلاوت قرآن سے سامعین کو خوب محظوظ فرمایا اس کانفرنس کی صدارت فرمانے والی شخصیت نبیرہ مفتی اعظم علاقہ چھچھ عالم نبیل حضرت علامہ صاحبزادہ محمد احسان الحق جامی صاحب مہتمم جامعہ مفتاح العلوم بنگئی حضرو اٹک نے مختصر مگر جامع خطبہ صدارت پیش کیا جسمیں حضرت فریدالملت حضرت علامہ حافظ غلام فرید چشتی گولڑوی نوراللہ مرقدہ کی اپنے اساتذہ
Comments
Post a Comment