Skip to main content
درگاہ عالیہ چورہ شریف حضرت خواجہ پیر سید محمد عامر امیر شاہ گیلانی دامت برکاتہم العالیہ سے جامعہ حقانیہ ظاہرالعلوم رجسٹرڈ اٹک کینٹ کے ناظم اعلیٰ صاحبزادہ انجینئر محمد طیب میلادی اور ابوالنصر قاری محمد عمران حقانی ملاقات کر رہے ہیں
(حق میڈیا پاکستان)









Comments

Popular posts from this blog

Tayyab Miladi and Irfan Mehmood Barq (ex. qadiyani)

عرفان محمود برق انجمن شیران اسلام پاکستان اور انجینئر محمد طیب میلادی 

Attock : Non-Muslim woman accepted Islam, MaShaAllah

اٹک۔۔۔۔۔۔۔۔۔اٹک میں غیر مسلم خاتون نے اسلام قبول کر لیا، تفصیلات کے مطابق استاذالعلماء مفتی ابو طیب رفاقت علی حقانی کے پاس غیر مسلموں کے جوق در جوق اسلام قبول کرنے والوں میں اٹک سے انیلہ دختر شوکت نے باھوش وحواس خمسہ اسلام قبول کر لیا۔ نو مسلم کا اسلامی نام انیلہ فاطمہ رکھنے کے بعد علامہ مفتی ابو طیب رفاقت علی حقانی نے ابتدائی ضروری مسائل بتائےاوراسلام پر استقامت کی دعا کی ۔اس موقع پر سید نجم عباس بخاری۔محمد یاسر ایڈووکیٹ۔صاحبزادہ ڈاکٹر محمد شعبان حقانی اعوان۔اور انیلہ فاطمہ کا داماد اور بیٹی بھی موجود تھی ۔ #islamic :