Namoos e Risalat PBUH Protest Rally at Attock Cantt by District President JUP & Great Islamic and Spiritual Scholar Allama Abu tayyab Rafaqat Ali Haqani
اٹک (رپورٹ حق میڈیا پاکستان) بھارت میں ہونے والی مبینہ گستاخانہ حرکت کے خلاف مرکزی جنرل سیکرٹری جمعیت علمائے پاکستان الشاہ محمد اویس نورانی صدیقی کی کال پر ملک بھر کی طرح اٹک میں بھی احتجاج ریکارڈ کرایا گیا، تفصیلات کے مطابق جے یو پی ضلع اٹک اور انجمن نوجوانان الفلاح کے اشتراک سے مرکز اسلام جامعہ حقانیہ اٹک کینٹ سے حقانیہ چوک اعوان آباد تک ریلی نکالی گئی جس میں ہر شعبہ ہائے زندگ سے تعلق رکھنے والے عاشقان رسول نے بھرپور شرکت کی۔ قیادت عظیم مذہبی سکالر ہزاروں دلوں کی دھڑکن مفتی ابو طیب علامہ رفاقت علی حقانی صدر جمعیت علمائے پاکستان ضلع اٹک نے کی اور خطاب کرتے ہوئے کہا کہ انڈیا ہوش کے ناخن لے اگرچہ عیسائی ہوں سیکھ،ہندو یا کوئ اقلیت سے تعلق رکھتا ہو ہم امن والے ہیں انہیں تحفظ دینا ہمارا فرض ہے ہم انڈیا جیسے نہیں کہ وہاں مسلمانوں پر ظلم و ستم کے پہاڑ ڈھاۓ جا رہے ہیں وہ دن دور نہیں جب دین اسلام غلبہ پاۓ گا کیونکہ قاہد ملت امام الشاہ احمد نورانی صدیقی نے فرمایا تھا یہ صدی غلبہ اسلام کی صدی ہے۔سابقہ چیئرمین انجمن نوجوانان اسلام شہزاد احمد چشتی کونسلر ۔ڈاکٹر قاری محمد یاسر اعوان ایڈیشنل