اٹک۔ مرکز اسلام جامعہ حقانیہ ظاہرالعلوم رجسٹرڈ اعوان آباد صدر بازار کینٹ میں نماز عید الضحی استاذ العلماء مفتی ابو طیب رفاقت علی حقانی آستانہ عالیہ خوشبوئے مدینہ نقیبیہ اٹک کینٹ کی اقتداء میں ٹھیک سات بجے ادا کی جائے گی خطابات 6بجے صاحبزادہ انجینئر محمد طیب میلادی گولڈ میڈلسٹ اور صاحبزادہ ڈاکٹر محمد شعبان حقانی اعوان کے ہوں گے استاذ العلماء مفتی ابو طیب رفاقت علی حقانی صاحب کا خطاب سوا چھ بجے شروع ہوگا سات بجے نماز عید کی ادائیگی کے بعد اجتماعی قربانیاں کی جائیگی۔ رپورٹ: حق میڈیا پاکستان