Skip to main content

Eid ul Azha Prayer time at Jamia Haqania Attock Cantt

 اٹک۔ مرکز اسلام جامعہ حقانیہ ظاہرالعلوم رجسٹرڈ اعوان آباد صدر بازار کینٹ میں نماز عید الضحی استاذ العلماء مفتی ابو طیب رفاقت علی  حقانی آستانہ عالیہ خوشبوئے مدینہ نقیبیہ اٹک کینٹ کی اقتداء میں ٹھیک سات بجے ادا کی جائے گی 

 خطابات 6بجے صاحبزادہ انجینئر محمد طیب میلادی گولڈ میڈلسٹ اور صاحبزادہ ڈاکٹر محمد شعبان حقانی اعوان کے ہوں گے

استاذ العلماء مفتی ابو طیب رفاقت علی حقانی صاحب کا خطاب سوا چھ بجے شروع ہوگا 

سات بجے نماز عید کی ادائیگی کے بعد اجتماعی قربانیاں کی جائیگی۔

رپورٹ: حق میڈیا پاکستان



Comments

Popular posts from this blog

Tayyab Miladi and Irfan Mehmood Barq (ex. qadiyani)

عرفان محمود برق انجمن شیران اسلام پاکستان اور انجینئر محمد طیب میلادی 

Attock : Non-Muslim woman accepted Islam, MaShaAllah

اٹک۔۔۔۔۔۔۔۔۔اٹک میں غیر مسلم خاتون نے اسلام قبول کر لیا، تفصیلات کے مطابق استاذالعلماء مفتی ابو طیب رفاقت علی حقانی کے پاس غیر مسلموں کے جوق در جوق اسلام قبول کرنے والوں میں اٹک سے انیلہ دختر شوکت نے باھوش وحواس خمسہ اسلام قبول کر لیا۔ نو مسلم کا اسلامی نام انیلہ فاطمہ رکھنے کے بعد علامہ مفتی ابو طیب رفاقت علی حقانی نے ابتدائی ضروری مسائل بتائےاوراسلام پر استقامت کی دعا کی ۔اس موقع پر سید نجم عباس بخاری۔محمد یاسر ایڈووکیٹ۔صاحبزادہ ڈاکٹر محمد شعبان حقانی اعوان۔اور انیلہ فاطمہ کا داماد اور بیٹی بھی موجود تھی ۔ #islamic :