Allama Rafaqat Ali Haqani president JUP Attock meeting with SA to Prime Minister Hazrat Shah Owais Noorani Secretary General JUP
وزیراعظم اسلامی جمہوریہ پاکستان کے معاون خصوصی شاہینِ سیاست جانشینِ قائد ملت اسلامیہ حضرت الشاہ محمد اویس نورانی صدیقی مدظلہ العالی سیکرٹری جنرل جمعیت علمائے پاکستان سے جے یو پی ضلع اٹک کے صدر استاذالعلماء مفتی ابوطیب رفاقت علی حقانی کی سربراہی میں صاحبزادہ محمد طیب میلادی گولڈ میڈلسٹ (ریسرچ سکالر بحریہ یونیورسٹی اسلام آباد)، ڈاکٹر قاری محمد یاسر اعوان، صاحبزادہ ڈاکٹر محمد شعبان حقانی اور صاحبزادہ رجب علی حقانی صدر انجمن نوجوان الفلاح پر مشتمل پانچ رکنی وفد نے پرائم منسٹر آفس اسلام آباد میں ملاقات کی اور عہدہ سنبھالنے کی مبارکباد پیش کی۔ ملکی موجودہ سیاسی صورتحال اور باہمی دلچسبی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
#ShahOwaisNoorani
#PMOffice #RafaqatHaqani #HaqMediaPakistan #copied
Comments
Post a Comment